تلاش
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۵
عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۳
برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور بی جے ایس رسالے کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ کے سرکاری اسپتالوں کے آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والی خاتون جراحوں اور عملے کا ایک تہائی حصہ جنسی استحصال کا شکار ہوا ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۱
ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مہنگائی اور رافیل جنگی طیاروں کی خریداری میں مبینہ گھپلے پر ایک بار پھر بی جے پی حکومت پر شدید حملے کئے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۰
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۰
امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۶
امریکی سیاسی نظام میں نچلے سطح کے بحران اور بین الاقوامی محاذ پر واشنگٹن کی ناپائیدار حکمتِ عملی نے ایک بار پھر مغربی دفاعی بلاک کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۶
محبوبہ مفتی نے ہندوستان کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں کشمیر کے بارے میں اپنی پالیسی بدلے ، سبط محمد حسن کی ایک رپورٹ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔