تلاش
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۴
آج اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۴
ایران کے تقریباً ایک ہزار علمائے اہلسنت نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کو قومی عزم و طاقت کا مظہر قرار دیا ہے-
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۴
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بھرپور اور پرجوش انتخابات ملک کا نظام چلانے اور ملک کی ترقی وپیشرفت کا ایک مضبوط ستون ہے-
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۴
انتخابات میں پہلی بار ووٹ دینے کے اہل نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے آج رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۴
ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہدا کے بارے میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان نے ہفتے کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پرفرمایا کہ عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب ہے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۴
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۴
ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۴
عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۴
امیر قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ پٹی میں جنگ کے خاتمے کی غرض سے سیاسی حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۴
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
نشرہونے کی تاریخ 12/ 02/ 2024
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۴
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۴
ایرانی عوام نے گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک ایران کے گوشہ و کنار میں 22 بہمن (11 فروری) کی مناسبت سے نکالی جانے والی عظیم الشان ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اور ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ آج بھی اسلامی نظام اور انقلاب کے نظریات اور اقدار کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔