تلاش
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۸
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کرکے اسلامی تحریک کےبانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۸
ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بار پھر پرامن احتجاجی مظاہرے کر کے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
مارچ ۲۰۱۵ سے آل سعود نے امریکہ و بعض دیگر یورپی ممالک کی حمایت کے سائے میں عالم اسلام کے غریب ملک یمن کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔مگر یمنی جیالے تمام تر مصائب و آلام کے باوجود،ہار نہیں مانتے اور اپنی عزت و شرف کے لئے میدان میں لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر رہے ہیں۔اس ویڈیو میں خدا کو خطاب کر کے ایک عربی ترانہ پڑھا گیا ہے جو اگرجہ عربی زبان کے سبب آپ کو نہ سمجھ میں آئے مگر اسکی تصاویر آپ کے لئے بہت کچھ پیغامات رکھتی ہیں۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۸
بحرینی عوام کے ہر دلعزیز رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۸
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے بے بنیاد اور ناحق دعوے کے سلسلے میں ضد اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بعض مغربی ممالک کی پشتپناہی اور حمایت سے اس ملک کے بزرگ مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی اور اس ملک کے کٹھ پتلی سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کی توثیق کر دی
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۸
بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ مزید سخت کر دیا گیا۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۸
گزشتہ تین روز سے ایران میں محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں جاری ہیں جن میں جدید ترین اسلحوں، راڈاروں، میزائلوں، جنگی طیاروں اور ڈرونز کو آزمائے جانے کے ساتھ ساتھ ایرانی افواج کی دفاعی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ جنگی مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں- ان جنگی مشقوں میں منگل کو سمندری جنگ میں کام آنے والی مختلف قسم کی توپوں اور میزائل سسٹم کے استعمال کے ساتھ ہی سمندر میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کی بھی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۸
کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف جشن منایا جا رہا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۱۸
نائیجیریا کے عوام نے اپنے ملک میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو زیرحراست رکھے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۸
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی نے ابوجا کے ایک اسپتال میں صحافیوں سے ملاقات کی اور نائیجیریا کے عوام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2018
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۸
نائیجیریا کے شہر کدونا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں کے مظاہرے پر پولیس فائرنگ میں کم از کم دو افراد شہید اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۸
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے اعلی حکام نے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔