SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا ہے: حزب اللہ

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے

  • آل سعود اپنے کئے کی سزا ضرور بھکتیں گے: حزب اللہِ عراق

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    حزب اللہِ عراق کے انٹیلی جینس چیف نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے ہونے والی فنڈنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود حکام کو انکے جرائم کی سزا دینے کے لئے جہاد کا دائرہ سعودی عرب کی سرحدوں تک پھیلا دئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • حزب اللہ دہشتگرد نہیں، صرف اسکی سرگرمیوں پر پابندی ہے: جرمن سفیر

    May ۰۵, ۲۰۲۰

    جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے بعد لبنان میں جرمنی کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔

  • امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے جرمنی سیاسی کھیل کھیل رہا ہے: حزب اللہ

    May ۰۴, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ متوقع تھا اور اس سے پہلے بھی کچھ یورپی حکومتوں نے ایسا اقدام کیا ہے جبکہ کچھ دوسری حکومتیں بھی ایسے اعلان کرسکتی ہیں۔

  • جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو

    May ۰۱, ۲۰۲۰

    جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔

  • جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا ذمہ دار امریکا ہے: حزب اللہ عراق

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰

    حزب اللہ عراق نے جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کے قتل ذمہ دار امریکا ہے۔

  • حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰

    شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔

  • بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰

    گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔

  • حزب اللہ کے کمانڈر پر اسرائیل کا حملہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے شام کی سرحد کے قریب حزب اللہ کے کمانڈر کی گاڑی پر حملہ کیا۔

  • امریکی پابندیاں اور اسرائیلی دھمکیاں بے اثر: حزب اللہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰

    لبنان کی عوامی اور انقلابی تنظیم حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔

  • حزب اللہ کے کمانڈر سے تنگ آیا امریکہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰

    امریکہ کی وزارت خارجہ نے جمعے کی شب حزب اللہ کے کمانڈر کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کیا۔

  • امریکہ لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہے: حزب اللہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰

    لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیشہ لبنان کے داخلی امور خاص طور سے بینکنگ کے امور میں مداخلت کرنے کے درپے رہا ہے۔

  • عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰

    عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔

  • امریکہ ہوشیار رہے، اسکی حرکتوں پر ہماری نظریں ہیں: حزب اللہِ عراق

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰

    حزب اللہِ عراق اور عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے ملک میں امریکی افواج کی ریشہ دوانیوں سے ہوشیاری کی ضرورت زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کی نقل و حرکت پر ان کی نظر ہے اور امریکا کی ہر جارحیت کا بھر پور مقابلہ کیا جائے گا۔

  • عراقی حزب اللہ نے ہنگامی مشقیں شروع کر دیں

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ذیلی دستے حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (دوسرا حصہ)

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کو گرین سگنل تب دیا جب السراقب شہر میں کامیابی یقینی ہوگئی، یعنی پوتین چاہتے ہیں کہ ادلب کے بارے میں گفتگو میں اردوغان کسی طرح مضبوط پوزیشن میں نہ ہوں ۔   

  • شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (پہلا حصہ)

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰

    شامی فوج نے صوبہ ادلب کے علاقے میں جنگ جاری رکھتے ہوئے اہم علاقے السراقب شہر کو دہشت گرد گروہوں اور ترک فوج کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جو کہ شامی فوج کی بہت بڑی کامیابی تصور کی جاتی ہے۔

  • امریکہ استقامتی فورسز سے وحشت میں مبتلا :حزب‎اللہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰

    عراق کی حزب‎ الله نے کل رات اپنے ایک بیان میں عراقی حزب ‎الله کے سکریٹری جنرل پر امریکی پابندی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے اقدامات عراق میں استقامتی محاذ کو امریکی فوجیوں کے انخلا کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔

  • حزب اللہ عراق کی امریکہ سے انتقام لینے پر تاکید

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰

    حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ حزب اللہ ، امریکیوں سے استقامت کے کمانڈروں کے خون کا انتقام لینے کا حق محفوظ رکھتی ہے

  • امریکہ سے انتقام ضرور لیا جائیگا: عراقی حزب اللہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰

    عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ہاتھوں اسلامی مزاحمت کے کمانڈروں کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائیگا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS