تلاش
-
May ۰۳, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات کچھ اس طرح کے بنتے جا رہے ہیں کہ جنھیں امریکا اور بعض دیگر ممالک اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہوا دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں یہ امکان ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صیہونی حکومت جنگ شروع کر سکتی ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۹
امریکہ نے حزب اللہ کے 3 رہنماؤں کے حوالے سے اطلاعات فراہم کرنے والے کو 10 ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۹
لبنانی حکام نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں واضح کر دیا ہے کہ حزب اللہ حکومت اور پارلیمنٹ کا حصہ اور اسرائیل کی توسیع پسندی کے مقابلے میں پائیدار رکاوٹ ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۹
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کے محور نے خطے میں امریکہ کے بڑے بڑے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر نے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنانی قوم کا حصہ ہے جو حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان نےبرطانوی حکومت کے مخاصمانہ اقدام کو جس کے تحت اس نے لبنان کی بڑی سیاسی اور عوام میں مقبول جماعت کی حیثیت سےحزب اللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے لبنانی عوام کے احساسات اور جذبات کی توہین قرار دیا ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۹
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
لبنان پر اسرائیل کے کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں حزب اللہ لبنان کی جوابی کاروائی کیسی ہوگی، اس موضوع پر حزب اللہ کے "وار میڈیا شعبے" نے ایک ویڈیو جاری کی ہے ۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۹
لبنان کے مختلف گروہوں، جماعتوں اور قومی شخصیات کی کوآرڈینیشن کونسل نے شام میں تحریک مزاحمت کی کامیابی اور علاقے میں صیہونی حکومت اور امریکی منصوبے کی شکست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی بیان کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا تو اسے سخت ہزیمت اٹھانا پڑے گی۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۸
سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئیٹر نے اسرائیل کے دباؤ میں آکر حزب اللہ اور حماس کے اکاونٹ مسدود کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۸
بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۸
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے داعش کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۸
ابھی حال ہی میں حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دو زبانوں عربی اور عبری میں صیہونی حکومت کو براہ راست دھمکی دی گئی ہے اور ساتھ ہی اسرائیلی عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ صیہونیو! اگر جرات کی تو پشیمان ہوگے ۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۸
حزب اللہ نے ایک ویڈیو کے ذریعہ پیغام دیتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر اس نے حزب اللہ کے خلاف کوئی گستاخی کی تو اسے پچھتاوا ہوگا!
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابی اس اہم پیغام کی حامل ہے کہ تحریک مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور توانائی رکھتی ہے۔