SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا دورہ سعودی عرب

    May ۰۶, ۲۰۲۱

    متحدہ عرب امارات کے ولیعہد محمد بن زائد نے ریاض پہونچ کر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

  • ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱

    امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب اور عرب امارات سو سالہ قدیمی صیہونی منصوبے کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں: یمنی وزیر اعظم

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱

    یمن کی سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیرا‏عظم نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمن پر اپنے تسلط کے ساتھ ہی یمن کی تقسیم کے مشترکہ منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن کا انتباہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے جارح ملکوں کی بندرگاہوں کو غیرمحفوظ بنا‏نے کی دھمکی دی ہے۔

  • امریکہ، ایران سے کسی بھی سمجھوتے سے پہلے عرب ملکوں سے مشورہ لے: سعودی عرب

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ سمجھوتے سے پہلے خلیج فارس کے علاقے کے عرب ملکوں سے مشورہ لے۔

  • سعودی عرب اور عرب امارات خطے میں امریکی و صیہونی مفادات کے محافظ ہیں: النجباء

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمارے پاس شہید سلیمانی کے قتل کے حوالے سے اہم دستاویزات موجود ہیں۔

  • سعودی عرب اور عرب امارات اسرائیل کی نیابتی جنگ کر رہے ہیں: انصاراللہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جب تک غاصب صیہونی حکومت کی نیابتی جنگ اور اس کی طرف سے کروڑوں ڈالر کے اخراجات کرتے رہیں گے یہ غاصب حکومت علاقے میں خود براہ راست کسی جنگ میں شامل نہیں ہوگی۔

  • امریکہ کے لئے سعودی عرب دودھیا گائے تو عرب امارات دودھیہ بکری ہے: سربراہِ انصار اللہ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰

    یمن کی عوامی اور مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے یمن کے معاملات میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی۔

  • سعودی عرب اور عرب امارات، یمن میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰

    یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بڑھ رہی ہے کورونا متاثرین کی شرح

    May ۲۴, ۲۰۲۰

    سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ستر ہزار سے تجاوز جبکہ متحدہ عرب امارات میں اٹھائیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • لیبیا میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کھلی مداخلت

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰

    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر قبضہ کرنے میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی پے درپے شکست کے بعد مصر، سعودی عرب اور امارات نے اس کی مزید مدد پر اتفاق کیا ہے۔

  • کوالالامپور سربراہی سمٹ، سعودی عرب اور عرب قیادت کے لئے خطرے کی گھنٹی... (دوسرا حصہ)

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹

    اپنے ملک کے اقتصاد کو پیشرفت کے راستے پر ڈالنے والے ملائیشیا کے صدر مہاتیر محمد نے اپنے ملک میں ایک بھی اسرائیلی کو قدم نہیں رکھنے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہوا کہ جب پوری دنیا میں مسلمانوں کی سرکوبی ہو رہی ہے، مسلمانوں کو دہشت گرد کہا جا رہا ہے، اسلام سے خوفزدہ کیا جا رہا ہے، اسلاموفوبیا پھیلایا جا رہا ہے اور سب پر واضح ہے کہ حالات خراب ہی ہوں گے۔

  • کوالالامپور سربراہی سمٹ، سعودی عرب اور عرب قیادت کے لئے خطرے کی گھنٹی... (پہلا حصہ)

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹

    ملائیشیا کے دار الحکومت میں ہونے والے کوالالامپور اسلامی سربراہی اجلاس میں 6 اسلامی ممالک کے سربراہوں نے شرکت کی۔ یہ سربراہی اجلاس، ایک نئی اسلامی تنظیم کی بنیاد رکھنے، اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا متبادل تلاش کرنے اور عرب حکومت کو حاشیے پر لگانے کی کوشش ہے۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اپنے ہی شہریوں کے حقوق کی پامالی میں سر فہرست/ ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف مظاہرہ

  • ٹوئٹر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے حامیوں کے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے۔

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹

    سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور مصر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے ہیں جو بقول اس کے ایران اور قطر کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

  • عدن میں متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹

    یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ مسلح جتھوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور فریقین ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کر رہے ہیں۔

  • عدن میں سعودی عرب اور متحده عرب امارات کی لڑائی

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • متحدہ عرب امارات سے وابستہ عبوری کونسل کی سعودی عرب کے سامنے شرط

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹

    یمن کے جنوبی شہر عدن میں عبوری کونسل کے ترجمان نے مفرور اور مستعفی صدر منصورہادی کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہے کہ عبوری کونسل کی مسلح ملیشیا عدن سے پسپائی اختیار کرلے - عبوری کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تنازعہ کا واحد حل یہ ہے کہ عدن کا پورا انتظام اور کنٹرول عبوری کونسل کے سپرد کردیا جائے۔

  • عدن میں لڑائی مفادات کی خاطر سعودی عرب اور متحدہ عرب کے اختلافات کا فطری نتیجہ

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ عدن میں جاری لڑائی مفادات کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اختلافات کا فطری نتیجہ ہے اور اس لڑائی میں درحقیقت ان یمنی گروہوں کی شکست ہوگی جنھوں نے جنگ یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب کے اتحاد کا ساتھ دیا تھا۔

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں یمنی فوج کے اہداف

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹

    یمن کی قومی حکومت کے وزیر مملکت نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد میں شامل ملکوں میں تین سو اہداف نشانے پر ہیں اور ان ممالک کو مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS