تلاش
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۰
تہران؛حسینیہ فاطمہ زہرا (علیہا سلام) میں سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہداء کے خون کا حقیقی انتقام اسی وقت پورا ہوگا جب علاقے سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور مقبوضہ بیت المقدس بھی آزاد ہو جائے گا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن سیلاب کو لگام دینے کے لئے اندرون ملک شروع ہوا۔ اس وقت سیستان و بلوچستان سمیت ایران کے بعض علاقے شدید بارش اور برفباری کے باعث سیلاب کی زد پر ہیں جہاں ان دنوں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سپاہ پاسداران کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش دکھائی دے رہے ہیں۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے انسانی غلطی کے نتیجے میں یوکرین کے مسافر طیارے کی تباہی کے حادثے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ علاقے میں امریکا کی شیطنت اور اس کے ذریعے پھیلائی گئی بدامنی کی وجہ سے پیش آیا ہے -
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2020
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2020
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2020
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2020
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر کیے جانے والے سپاہ کے حملے کو شہید جنرل سلیمانی کے انتقام کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۰
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی نے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا نورانی راستہ پوری عظمت و شوکت کے ساتھ جاری رہے گا -
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق میں امریکی ائیربیس پر میزائلوں کی بارش کے بعد ایک بڑا اہم بیان جاری کیا ہے جس سے امریکا و اسرائیل کی نیندیں حرام ہوگئیں۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح کو ،جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا انتقام لینے کے لئے، امریکہ کے جارح اور دہشت گرد فوجیوں کی کاروائی کے جواب میں، عراق میں عین الاسد سے موسوم ، جارح اور دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر دسیوں میزائل داغے ہیں-
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی انتقامی کارروائی پر امریکا کا کوئی بھی جارحانہ اقدام مغربی ایشیا میں اس کے سبھی مفادات کی نابودی پر منتج ہوگا۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا، یہ کہنا تھا سپاہ پاسداران کے ثار اللہ اہیڈ کواٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر اسماعیل کوثری کا۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۰
حماس کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین اور قدس سے غاصبوں کو باہر نہیں نکالتے اس وقت تک ہماری غاصبوں اور جارحین کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے حکم میں جنرل قاآنی کو شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جارحیت کا انتقام لینا عراقی عوام اور عراقی فورسز کا بنیادی حق ہے
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں جزیرہ ابوموسی کے قریب ایک آئیل ٹینکر کو روک ليا گیا ہے جو تیل اسمگل کررہا تھا
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی رضاکار فورس پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کا جواب دینا اور انتقام لینا، عراقی عوام اور ملک کی حفاظت کرنے والی فورس کا فطری حق ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۹
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان رمضان شریف نے فضائیہ کے کمانڈر کی شام میں شہادت پر مبنی بعض پروپیگنڈوں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔