SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سپاہ
  • سپاہ پاسداران نے امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹

    سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ جدید ہتھیاروں سے لیس فوج یعنی امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا اور دنیا والوں پر ثابت کردیا کہ امریکی فوج کی جھوٹی ہیبت میں کوئی دم نہیں ہے

  • سپاہ نے امریکی شکاروں کی نمائش لگائی ۔ تصاویر

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ برسوں کے دوران حاصل کئے گئے امریکی ڈرون کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جہاں تباہ شدہ امریکی ڈرون کے علاوہ وہ ڈرون بھی منظرعام پر لائے گئے ہیں جنہیں ایران نے اپنے ہونہار دفاعی انجینئروں کی مدد سے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے صحیح سالم زمین پر اتار لیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران دنیا میں جنگی ڈرون بنانے والا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے۔

  • سپاہ ، حزب اللہ اور حماس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں

    Sep ۱۱, ۲۰۱۹

    امریکی وزارت خزانہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں

  • سپاہ سے ڈر کر بھاگ کھڑا ہوا برطانوی وار شپ ۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹

    چند روز قبل (8 اگست) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک جوان نے بڑی دلچسپ ویڈیو بنا کر شائع کی جس میں ایک برطانوی وار شپ کو دیکھا جا سکتا ہے جو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ کی اسپیڈ بوٹ سے روبرو ہونے کے بعد فرار کرنے پر مجبور ہے۔

  • امریکی پابندیوں سے دنیا میں ایران کی سپاہ اور وزیر خارجہ کی محبوبیت و مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا، صدر مملکت

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف پابندیوں سے علاقائی و عالمی سطح پر ان کی عزت و وقار اور محبوبیت و مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • اپنی خیر چاہتے ہو تو دور رہو، برطانوی جنگی بیڑے کو سپاہ کی دھمکی ۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ پاسداران کے ذریعے برطانوی آئل ٹینکر کو روکے جانے کے واقعے کی مزید تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔

  • سپاہ پاسداران ٹرمپ کے لئے ڈراونا خواب

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    ایک امریکی اخبار نے سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیلئے ایک ڈراونا خواب قرار دیا ہے۔

  • سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔

  • برطانوی مجرم،سپاہ کے حصار میں! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹

    کچھ اس انداز میں ایرانی ابابیلوں نے برطانوی ہاتھی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

  • برطانوی آئل ٹینکر سپاہ کی گرفت میں !

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹

    ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کے ایک آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا ہے۔

  • سپاہ نے آئل اسمگل کرنے والے غیر ملکی جہاز کو روکا ۔ ویڈیو

    Jul ۱۸, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے گزشتہ 14 جولائی کو دس لاکھ لیٹر تیل اسمگل کر کے لے جا رہے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو روک لیا تھا جسکی فوٹیج آج جاری کی گئی ہے۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کی گولہ باری

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹

    ایران کے سیکورٹی اداروں کے حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • سپاہ پاسداران نے کی برطانوی آئل ٹینکر پر قبضہ کرنےکی تردید

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹

    سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوج نے خلیج فارس میں سپاہ کی کشتیوں کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی امریکہ کے دعوے کی تردید کی ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے علاقے پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔

  • ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی وجہ ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے: سپاہ پاسداران

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی اصلی وجہ فوجی ہتھیار نہیں بلکہ سائنسی ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے.

  • رہبرمعظم اور سپاہ پاسداران پر پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈروں پر امریکی پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔

  • امریکا کے مقابلے میں فتح قریب ہے، سپاہ پاسداران کے کمانڈر کا بیان

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ استقامت ہے اور یہ فتح نزدیک ہے۔

  • ایران پابندیوں کے دور کو عبور کر لے گا، سپاہ پاسداران

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت و پامردی کی بدولت دشمنوں کی سبھی سازشیں ناکام ہو جائیں گی۔

  • پاکستان میں کریک ڈاون، کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے متعدد دہشتگرد گرفتار

    May ۲۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت نے لاہور، گجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے امریکی طاقت کا زوال

    May ۱۹, ۲۰۱۹

    امریکہ کا دبدبہ اب زوال کی جانب گامزن ہے اور جلد ہی اپنی انتہا کو پہنچنے والا ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS