تلاش
-
May ۰۴, ۲۰۱۹
ایران کی سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے متعدد اسباب ہیں ۔ یہاں پر یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ متعدد جگہوں پر ایران کی سپاہ پاسداران نے امریکا کی سازشوں اور اس کے مخاصمانہ اقدامات کو بے اثر بنایا ہے ۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۹
ایران کی سپاہ پاسداران نے بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑے کی ڈرون سے نگرانی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۹
ایران کے سپریم لیڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایک حکم میں سپاہ کے سابق کمانڈر میجر جنرل محمدعلی جعفری کی گرانقدر خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے-
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۹
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۹
ایران میں متعین پاکستانی سفیر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے امریکی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۹
عراق کے ہمسایہ ملکوں کے پارلیمانی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے سربراہ علاء ا لدین بروجردی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کا اقدام عراق اور شام میں داعش کو شکست دینے میں اس فورس کے اہم رول کا انتقام ہے
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۹
ایران اور عمان کی بحریہ نے بحیرہ عمان میں مشترکہ ریسکیو مشقیں انجام دی ہیں۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کو مکارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی توہین، ایرانی مسلح افواج اور ہماری عظیم قوم کی توہین ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۹
عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ملک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۹
عراق میں دہشت گردی کے خلاف سرگرم اسلامی مزاحمتی تنظیموں اور گروہوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے دشمنانہ اور غیرقانونی اقدام کے خلاف ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۹
گزشتہ روز غزہ میں رہائش پذیر فلسطینی باشندوں نے اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کے دوران ایسے پلے کارڈ بلند کئے جن پر ایران کی محبوب دفاعی فورس سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کی مذمت میں نعرے درج تھے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں اس اقدام پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے چند آلۂ کار حکام ہی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف اس مہم جوئی کے نتائج کےذمہ دار ہیں۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۹
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی یونیفارم پہن کر نماز میں حاضر ہوئے۔نماز کے بعد نمازیوں نے سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۹
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں اس اقدام پر شدید احتجاج کیا.
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۹
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پوری قوم سپاہ پاسداران انقلاب اسلام کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عراق و شام کے بہادر عوام کے ہمراہ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں نہ ہوتی اور داعش دہشت گرد گروہ دو عرب ممالک کے دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیتا اور پھر یورپ کے دروازے پر ایک دہشت گرد فوج کھڑی ہوتی۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۹
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو دہشت گرد ریاست قرار دیا ہے۔