SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سپاہ
  • ایرانی قوم سپاہ کی فداکاریوں کو فراموش نہیں کرے گی: جواد ظریف

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے داعش دہشت گرد گروپ اور سابق عراقی صدر صدام کے خلاف اپنی مادر وطن سمیت خطے اور دنیا کے دفاع کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں اور ان کی فداکاریوں اور قربانیوں کو ایرانی قوم فراموش نہیں کرے گی۔

  • سپاہ علاقے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں سب سے آگے ہے، صدر مملکت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی علاقے میں آزادی کی محافظ اور دہشت گردی کے خلاف مہم میں پش پیش ہے۔ دوسری جانب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں امریکی فوجیوں پر ایران کی پوری نظر ہے اور وہ ایران کے خلاف کوئی فوجی اقدام کرنے کی جرآت نہیں کر سکتے۔

  • سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر یورپ کی مخالفت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹

    مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔

  • سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔

  • سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج داعش کے دہشتگردوں نے خطے کے دو ملکوں پر قبضہ کیا ہوتا.

  • سپاہ کے خلاف امریکی اقدام پر عراق کا ردعمل

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی حمایت میں ایرانی پارلیمنٹ میں بل فوری طور پر منظور

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے امریکہ کے مقابلے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پوزیشن کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے ایک بل کی منظوری دے دی ہے

  • رہبر انقلاب کے نقطہ نگاہ سے،سپاہ پاسداران سے امریکی بغض و کینے کی وجوہات

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    امریکہ اور نادان دشمنوں نے چالیس برسوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تا حد ممکن کوششیں انجام دی ہیں لیکن وہ ایران کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکے ہیں اور آج علاقے، بلکہ دنیا میں انقلاب اور اسلامی نظام فروغ پا چکا ہے-

  • سپاہ پاسداران کے خلاف امریکا کی خباثت و مکاری کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔

  • سپاہ پاسداران کے کنبے سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    ’’یوم پاسدار‘‘ کے موقع پر شب ولادت میں رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کے عظیم کنبے کے بعض نمائندوں اور انکے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔

  • ہم سب سپاہ والے ہیں! ۔ کارٹون

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دئے جانے کے بعد ایران کے اسپیکر اور اراکین پارلیمنٹ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سبز رنگ کا یونیفارم پہن کر اجلاس میں شریک ہوئے اور انہوں نے امریکی ٹولے کے لئے یہ واضح کر دیا کہ پورا ایران سپاہ پاسداران کا حامی ہے!

  • سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دینا نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔

  • ایران کا ہر فرد، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا اہلکار

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    ایرانی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد قرار دینے پر امریکہ کو انتباہ

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی سازش پر سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دانستہ طور پر دلدل میں پھنسنا چاہتا ہے اور یہ امریکہ کیلئے کسی نئے المیے سے کم نہیں ہو گا۔

  • سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی مجاہدت

    Mar ۱۳, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی مجاہدت

    Mar ۱۳, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2019

  • سپاہِ پاسداران پر سلام | Farsi Sub Urdu

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹

     ولی امرِ مسلمین جہان: " کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟ خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔ "

  • سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران: سپاہ کے قدس بریگیڈ کے کماںڈر کا سخت انتباہ ( تفصیلی خبر)

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے۔

  • سپاہ کا سخت انتباہ ۔ کارٹون

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔میجر جنرل باقری نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک بد امنی اور دہشتگرانہ کاروائیوں کے تعلق سے ان کے رویہ کے مقابلے جو ایران کا صبورانہ رد عمل رہا،اب اس کا زمانہ ختم ہو رہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS