تلاش
-
Feb ۰۲, ۲۰۱۷
نائیجیریا کے صوبہ اکیتی کے گورنر نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے -
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۷
نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۷
نائیجیریا کی پولیس نے ایک بار پھر تشدد آمیز کاروائی انجام دیتے ہوئے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکزکی کے حامیوں کو سرکوب کیا ہے-
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی حکومت کے ہاتھوں ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو مظلومانہ طریقے سے شہید کئے جانے کی ایک بار پھر مذمت کی ہے
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
نائیجیریا کے مسلمانوں نے ایک بار پھر تحریک اسلامی کے رہنما آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۶
نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۶
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو سزائے قید سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۶
بحرین کے سرکردہ سیاستداں اور جمہوری تحریک کے قائد شیخ علی سلمان نے کہا ہے کہ جیل کی سلاخیں انہیں عوامی جدوجہد سے باز نہیں رکھ سکتیں۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف نو سال کی سزائے قید کی توثیق کر دی ہے
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے سرکردہ آمریت مخالف رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف حتمی فیصلے کا اعلان بارہ دسمبر تک موخر کردیا ہے۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۶
نائیجیریا کی عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۶
نائیجیریا میں سول سوسائٹی کے سرگرم رہنماوں نے باضابطہ طور پر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۶
راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا جلسہ روکنے کے لئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے-
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۶
بحرین کی عدالت نے اس ملک کی سب سے بڑی انقلابی تحریک کے رہنما کی سزائے قید کا حکم منسوخ کردیا ہے-
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۶
نائجیریا کے مسلمانوں نے اپنے ہر دلعزیز قائد کی رہائی کے لئے ابوجا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت دی ہے