تلاش
-
Jun ۱۱, ۲۰۱۷
ہزاروں بحرینیوں نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور عوام کے خلاف اس ملک کی کٹھ پتلی عدالتوں کے فیصلوں کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۷
ہندوستان کےعوام نے کل نئی دہلی میں آل خلیفہ کی سرکوبی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مطاہرہ کیا۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۷
بحرینی علماء نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم سے ملاقات کی ہے جبکہ بحرین میں جابر آل خلیفہ حکومت کی جانب سے الوعد پارٹی کو منحل کئے جانے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۷
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کی مذمت کی ہے-
-
May ۲۵, ۲۰۱۷
کچھ سالوں سے شام اورعراق میں موجود مقامات مقدسہ کو تکفیری ٹولوں کی جانب سے خطرات کاسامنا ہے مگر بفضل خدا آج بھی ہماری قوم کےعباس و علی اکبر و قاسم اپنی جان ہھتیلی پرسجا کر ان کے مقابلے پر نکل پڑتے ہیں، یہ تصویریں شہرمقدس قم کی ہیں جہاں شام میں واقعہ حضرت زینب (س) کے روضہ اقدس کی خاطر اپنی جان کا نظرانہ پیش کرنے والے چھے شہیدوں کی تشیع ہورہی ہے ۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۷
بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت، امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت سے بحرین کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو جلا وطن کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۷
بحرین کے مختلف شہروں کے عوام نے کفن باندھ کر اپنے مذہبی پیشوا کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۷
فرانسیسی اخبار لی مونڈ نے اپنے پہلے صفحہ پر ایرانیوں کی محبوب اور پسندیدہ شخصیت جنرل قاسم سلیمانی کے عنوان سے مضمون شائع کیا ہے جس میں جنرل قاسم سلیمانی کو مشرق وسطی کا سب سے بہادر، دلیر اور شجاع شخص قرار دیا گيا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۷
بحرینی عدالت نے اس ملک کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی- دوسری جانب عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے جارحانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۷
" میرے لیے شہادت شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔" حضرت قاسؑم
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۷
جنرل قاسم سلیمانی کی دیرینہ عادت ہے کہ وہ نوروز کے موقع پر شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرتے ہیں۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۷
آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام صبرو ایمان اور استقامت و پائیداری کے ساتھ انقلابی تحریک جاری رکھیں گے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت جاری رکھنے اور شہداء کے خون کا انتقام لینے کا عزم ظاہر کیا ہے
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
ہزاروں بحرینیوں نے جمعے کو الدراز علاقے میں بحرین کے بزرگ مذہتی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے جمع ہو کر ان کی حمایت میں مظاہرے کئے-
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۶
آل خلیفہ حکومت بحرینی علما کے ساتھ بدسلوکی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۶
ہزاروں فلسطینیوں نے کفر قاسم کے قتل عام کی ساٹھویں برسی کی مناسبت سے مظاہرہ کیا -
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
ایرانی انجینئر قاسم قویدل، عراق کے شہر کرکوک میں ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہوئے۔