SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • یمن پر سعودی جارحیت، صیہونی حکومت کے حق میں ہے : تہران کے خطیب نماز جمعہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶

    خطیب نماز جمعہ تہران نے یمن پر سعودی جارحیت کو صیہونی حکومت کے حق میں قرار دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے حملے میں دو فلسطینی زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶

    مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم از کم دو فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے لئے امریکاکی فوجی امداد

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶

    امریکا ، صیہونی حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا فوجی پیکیج دے رہا ہے

  • سعودی صیہونی اتحاد کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا: سربراہ اتنفاضہ و قدس کمیٹی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶

    انتفاضہ و قدس کمیٹی کے سربراہ رمضان شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو غیراہم بنانے کی سعودی صیہونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی خاتون شہید

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی فوج کے حملوں میں شدت

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶

    مسجد الاقصی پر صیہونی فوج کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ایرانی حجاج کرام کو حج سے محروم رکھنا، صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے: روحانی

    May ۳۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو حج کی ادائیگی سے محروم رکھنا ، صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے-

  • صیہونی حکومت ، بائیکاٹ کی کمپین سے وحشت زدہ

    May ۳۰, ۲۰۱۶

    اسرائیل کے بین الاقوامی بائیکاٹ کی تحریک، صیہونی حکومت کے لئے وحشتناک ہوگئی ہے

  • صیہونی اور سامراجی سازشوں کو ناکام بنا دیا: صدر حسن روحانی

    May ۳۰, ۲۰۱۶

    صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے باہمی اتحاد کے ذریعے صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی تمام شازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • امریکا اور سعودی عرب صیہونی حکومت کے محافظ

    May ۲۸, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب جیسے ممالک صیہونی حکومت کی سیکورٹی کے لئے کام کر رہے ہیں

  • صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سازباز مذاکرات لاحاصل : تحریک جہاد اسلامی

    May ۲۸, ۲۰۱۶

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سازباز مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری

    May ۲۶, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی علی الصبح حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کے ایک مرکز پر حملہ کیا۔

  • مقبوضہ فلسطین میں دائین بازو کی انتہا پسند صیہونی کابینہ کی تشکیل پر تشویش

    May ۲۶, ۲۰۱۶

    امریکہ نے صیہونی حکومت کے بارے میں ماضی کی اپنی روایت سے کچھ ہٹ کر اعلان کیا ہے کہ اسرائیل میں دائیں بازو کی نئی کابینہ کی تشکیل سے مشرق وسطی کے امن کے عمل پر اسرائیل کے کاربند رہنے کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فائربندی کی خلاف ورزی

    May ۲۵, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے کاشتکاروں پر فائرنگ کر دی۔

  • شام اور عراق کی موجودہ صورتحال، امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ

    May ۲۵, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آج شام اور عراق کو جس صورتحال کا سامنا ہے وہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ ہے-

  • صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ

    May ۲۲, ۲۰۱۶

    فرانس کے وزیراعظم مانوئیل والس نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    May ۲۲, ۲۰۱۶

    صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت مخالف مظاہرے

    May ۲۲, ۲۰۱۶

    ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کرکے قدس کی غاصب حکومت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-

  • صیہونی حکومت کے جرائم بڑھنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

    May ۲۱, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ نے فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم میں وسعت پر تشویش ظاہر کی ہے

  • صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے استعفے کا پس منظر

    May ۲۱, ۲۰۱۶

    دو ہزار چودہ میں غزہ کی پچاس روزہ جنگ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکست کے بعد پیدا ہونے والا سیاسی بحران وسیع پہلو اختیار کر گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS