تلاش
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۸
سات سال کے بعد متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۸
متحدہ عرب امارات 7 سال بعد خانہ جنگی سے تباہ حال ملک شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے جا رہا ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۸
گذشتہ نومبر میں کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشت گردانہ حملے کا ماسٹرمائنڈ ایک مہینے کے بعد ہلاک ہوگیا ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۸
سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ہوا تھا. دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۸
آسٹریلیا کے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۸
تہران:آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
لبنان و فلسطین کے جنگ مخالفین نے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بیروت میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور آل سعود مردہ باد سمیت جنگ مخالف نعرے لگائے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
ایرانی بحریہ کے سربراہ رئیر ایڈمرل حسین خانزادی نے کہا ہے کہ بحری فوج نے پابندیوں کے مرحلے کو عبور کر لیا ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۸
ایران اسلامی کے دفاع اور اسکے امن و سلامتی کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چھے شہداء کرام کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۸
چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۸
پاکستان کے شہر کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشت گردانہ حملے اور سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بغیر اسرائیل کا وجود باقی نہیں رہ سکتا۔