تلاش
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۱
امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۱
لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۲۱
ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۱
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا ایندھن کے حامل ایرانی ٹینکروں کے لبنان پہونچنے کے مدنظر بیان سامنے آیا ہے۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۲۱
لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کی روانگی کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے بیان کا سوشل میڈیا پر لبنان کی مشہور سیاسی اور دیگر شخصیات نے خیرمقدم کیا ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۱
لبنان کے کارگزار وزیر اعظم حسان دیاب نے جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے کارکن علی شبلی کے جلوس جنازہ پر فائرنگ کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے امن و استحکام کو درہم برہم کرنے کے لئے گھات لگائے بیٹھے فتنہ پرور افراد کو کسی قیمت پر تحمل نہیں کیا جائے گا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۱
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مزاحتمی محاذ کے میڈیا کے خلاف امریکی اقدامات نے آزادی اور آزادی بیان (فریڈم آف ایکسپریشن) کے اس کے نعرے کے جھوٹ کو ثابت کر دیا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۱
لبنان کے عبوری وزیرخارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۱
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان کے بزرگ مجاہد عالم دین قاضی شیخ احمد الزین کی رحلت پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ کو تعزیت پیش کی ہے
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۱
شام کے صدر بشار اسد نے سرکردہ لبنانی مجاہد اور استقامتی محاذ کے معروف رہنما انیس نقاش کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کو لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۰
لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۰
دین اسلام اور حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے توہین آمیز بیان پر مشتعل لبنانی نوجوانوں نے فرانسیسی جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۰
لبنان کی قومی سیاسی جماعتوں، گروہوں اور قومی شخصیات نے اپنے ملک کے امور میں فرانس کی مداخلت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۰
لبنان کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ بیروت میں امریکی سفارت خانے سے رابطہ کر کے امریکہ کے ہاتھوں لبنان کے دو سابق وزراء پر پابندی لگانے کی وضاحت طلب کریں۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۰
لبنانی فوج نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ملک کے ہر خطے سے باہر نکلنا پڑے گا ۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۰
فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۰
لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔