تلاش
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۰
سانحہ بیروت کے متاثرین اور زخمیوں نے ایران کی ہلال احمر کے قائم کردہ فیلڈ ہاسپٹل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۰
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پوری عراقی قوم اور حکومت لبنانی عوام کے ساتھ ہے اور کسی طرح کی مدد سے دریغ نہیں کرے گی۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۰
بعض لبنانی مظاہرین کے سرکاری اداروں اور وزارت خانوں میں گھس جانے کے بعد لبنانی فوج نے بلوائیوں کو انتباہ دیا ہے اور جلد از جلد سرکاری اداروں سے باہر نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے طلباء و طالبات، لبنانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے لئے امداد کی دوسری کھیپ ارسال کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
ایران کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی حکومت اور قوم ہمیشہ کی طرح لبنانی عوام کے ساتھ ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے متاثرین کے ساتھ ایران میں مختلف انداز میں اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب ایران کی علامت سمجھے جانے والے آزادی ٹاور پر لبنانی پرچم، ہیشٹیک اور سانحے کی بعض تصاویر پروجیکٹ کر کے لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو اور انسانی امداد پہنچانے کے لیے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۰
حزب اللہ کے جوانوں کی ممکنہ جوابی کاروائی سے بوکھلائی صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین سے لگی لبنان کی سرحد پر تابڑ توڑ حملے کر دیئے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۰
لبنان کے عوام نے مغربی ایشیاء کے امور میں امریکی فوج کے کمانڈر کے دورہ لبنان کے خلاف بیروت کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر دھرنا دیا۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۰
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی لبنان میں عوام اور تحریک مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۰
سپاہ اسلام کے سپاہی، مجاہد راہ خدا، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی صرف ایران ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بالخصوص اسلامی ممالک میں محبوب شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مخلصانہ جدو جہد کے طفیل میں دنیا کے کروڑوں دلوں میں گھر بنا لیا تھا۔ اسکی ایک جھلک لبنان میں دیکھی جا سکتی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بھی خلوص اور پاکیزگی کو ہی انکی آفاقی محبوبیت کا راز قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۹
لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئی کابینہ تشکیل دے دیں گے-
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۹
لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے کہا ہے کہ سیاسی و اقتصادی استحکام، سماجی سیکورٹی ، قانون کی حکمرانی اور قومی اتحاد آج ملک کی سب سے بڑی ضرورت ہے
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۹
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۹
لبنانی عوام نے بیروت میں امریکی سفارتخانے کے سامنے اور دیگر شہروں کے مین اسکوائروں پر اکٹھا ہوکر امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ اب لبنانی عوام کے مطالبات سیاسی ہوگئے ہیں اور ان کی جانب سے مفاہمت اور مذاکرات کی دعوت کا کوئی جواب نہیں ملا ہے