تلاش
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۰
قطر کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کو فوری طور پر طبی امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2020
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۰
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ووہان میں کورونا وائرس کو پھیلانے میں امریکی فوج کا ممکنہ طور پر ہاتھ ہو سکتا ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص دینے والا جدید ترین تھرمل کیمرہ تیار کر لیا ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۰
انفیکشن یا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہی ہے کہ ہر شخص فردا فردا صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصولوں کا مکمل طور پر خیال رکھے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں انسان بڑی آسانی سے خود تو مبتلا ہو ہی سکتا ہے، دوسروں کے لئے بھی خطرہ بن جاتا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۰
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۰
یورپی ممالک کے درمیان اٹلی ایسا ملک ہے جو اب تک کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۰
امریکہ نے جمہوریہ جارجیہ میں روسی سرحدوں کے قریب جراثیمی ہتھیاروں کی فیکٹری قائم کر رکھی ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۰
ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس سے مربوط مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۰
دنیا بھر میں چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کا چین اور ایران میں زور ٹوٹ گیا ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۰
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۰
جرمنی کے وزیر داخلہ ہارسٹ سیہوفر نے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کی جانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا جو جلسے میں حاضر افراد کے قہقہوں کا سبب بنا۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۰
ایران میں اس بیماری سے صحتیاب ہوکے اسپتالوں سے گھر جانے والوں کی تعداد منگل کی دو پہر تک چار سو پینتیس ہوچکی تھی جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اسی کے ساتھ کورونا وائرس کے ہندوستان پہنچ جانے کی بھی خبر ہے جبکہ مغربی دنیا میں بھی کورونا وائرس نے وحشت طاری کردی ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۰
چین میں خوفناک کورونا وائرس سے آج مزید31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2943 ہو گئی ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۰
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۰
سعودی عرب نے آج سرکاری طور پر اعلان کیا کہ اس ملک میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہوا ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے حالیہ پیغام میں کورونا وائرس کو ایک منحوس وائرس قرار دیا۔ اسوقت دنیا کے نحس ذرائع ابلاغ کورونا کی حقیقی اور حق بجانب خبریں دینے سے بھی قاصر نظر آ رہے ہیں۔ اس وقت دنیا کے قریب ساٹھ ممالک کورونا کا شکار ہو چکے ہیں اور مجموعی طور پر قریب تین ہزار افراد کو اپنی جان سے ہاتھ بھی دھونا پڑا جن میں سے قریب پچاس افراد ایران کے ہیں۔ مگر ایران دشمن ذرائع ابلاغ کو یہ منحوس وائرس ایران کے سوا گویا دنیا میں کہیں اور نظر ہی نہیں آر رہا ہے اور وہ اپنا سارا زور اسی پر صرف کر رہے ہیں۔