تلاش
-
May ۰۴, ۲۰۲۰
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کے ورچوول اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کو کافی بڑے خطرات کا سامنا ہے اس لئے باہمی تعاون سے ان خطرات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۰
غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کا ورچوئل اجلاس پیر کے روز شروع ہو گیا۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۷
15 رجب شہادت حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۰
امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک میں شدت آگئی ہے ۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۰
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے اپنے دو مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔ درایں اثنا صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۰
شام میں ایک طرف ادلب کی جانب شامی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف صوبہ "حسکہ" کے گورنر نے صوبے کے متعدد علاقوں کے عوام کی جانب سے امریکی فوجیوں کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کو امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک عوامی مزاحمت کا نام دیا
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۰
چودہ فروری، بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ نو سال قبل آج ہی کے دن ، یعنی چودہ فروری دو ہزار گیارہ کو بحرین کے عوام نے دارالحکومت منامہ کے پرل اسکوائر پر مظاہرہ کرکے ملک میں اصلاحات اور جمہوریت کے لئے تحریک کا آغاز کیا تھا۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
بحرین کے عوام نے، اپنے ملک کی انقلابی تحریک کے آغاز کے سالگرہ نزدیک آنے پر ملک کی ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے تیز کردیئے ہیں۔یہ ایسی حالت میں ہے کہ بحرین کی انقلابی تنظیموں نے عوام سے سول نافرمانی کی اپیل کی ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۰
فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے مسلسل پینسٹھویں ہفتے بھی مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی ہے کہ تحریک حماس، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 25/ 12/ 2019
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۹
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ بدھ کو بھی مختلف ریاستوں میں مظاہروں ، دھرنوں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۹
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قومی دارالحکومت نئی دہلی سمیت ملک کے کئی دیگر علاقوں میں منگل کو بھی احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ دہلی میں منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ میں طلبا اور دیگر تنظیموں اور عوام کے مختلف طبقوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی-
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۹
سنی تحریک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ فلسطین و کشمیرکو حل کرانے میں دوہرے معیارسے کام نہ لے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۹
امریکی ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے دوران صدر ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں ووٹنگ کراسکتی ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۹
اس ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ دارالحکومت پیرس میں ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔گزشتہ ایک برس سے زیادہ عرصہ ان مظاہروں کو ہو چکا ہے جس کے دوران گیارہ فرانسیسی شہری مارے گئے ہیں جبکہ چودہ ہزار سے زائد زخمی، معذور یا گرفتار بھی ہوئے ہیں۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۹
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے کی تحریک پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنی پیشگی فتح کا دعوی کیا ہے۔