تلاش
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
روسی وزارت خارجہ نے، صیہونی وزیر خارجہ کے روس مخالف بیان پر صیہونی سفیر کو ماسکو میں طلب کیا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۲
یوکرین کی جنگ باونویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور ساحلی شہر ماریوپول میں شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
روس نے بحیرۂ اسود میں اپنے ایک گائیڈڈ میزائل کروزر جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۲
یوکرینی فوج نے ایک روسی بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۲
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں روسی صدر کے اقدام کو نسل کشی سے تعبیر کرنے کے بارے میں امریکی صدر کا بیان ان کا ذاتی بیان ہے جس کا واشنگٹن کے موقف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۲
امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۲
یوکرین کے مختلف علاقوں پر روسی فوج کے حملے اڑتالیسویں دن بھی جاری ہیں۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۲
ویڈیو میں یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران یوکرین میں بڑے پیمانے پر فوجی مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور دسیوں لاکھ لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات حتیٰ دیگر ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۲
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے، یوکرین میں کارروائی کا مقصد دنیا سے امریکی تسلط کو ختم کرنا بتایا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۲
یوکرین پر حملے کے بارے میں جرمنی مسلسل روس کی مخالفت کر رہا ہے جبکہ جرمنی میں ہی روس کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۲
یوکرین کے خلاف اسپیشل آپریشن شروع کرنے کے بعد روسی صدر پوتن پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۲
روس یوکرین جنگ اپنے سینتالیسویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ روسی فوج نے یوکرین کے دسیوں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔ دوسری جانب یوکرینی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ماریوپول میں عام شہریوں کا قتل عام خود یوکرینی فوجیوں نے کیا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۲
امریکہ میں روس کے سفیر نے یوکرین میں مغربی دنیا کے اقدامات کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے، خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات روس اور امریکہ کے درمیان عسکری تصادم میں بدل سکتے ہیں۔