تلاش
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۲
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن غیراعلانیہ دورہ پر یوکرین کے دارالحکومت کی یف پہونچے جہاں انہوں نے اس ملک کے صدر ولودیمیر زلنسکی سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۲
سلوواکیہ نے یوکرین کو ایئر ڈیفنس سسٹم اس-300 دینے کی بات قبول کی ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۲
روس-یوکرین جنگ کے چوالیسویں دن میں داخل ہو چکی ہے۔ اس بیچ، کی یف کا کہنا ہے کہ ایک ریلوے اسٹیشن پر روس کے راکٹ حملے میں درجنوں افراد مارے گئے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۲
مشہور امریکی ماہر لسانیات اور دانشمند نوآم چامسکی نے کہا ہے امریکہ، روس-یوکرین کے مابین کشیدگی کا حل نہیں چاہتا بلکہ وہ اس راہ کی رکاوٹ ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین کے جنوبی شہر اودسا میں غیر ملکی جنگجوؤں کا ایک تربیتی کمیپ تباہ کردیا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
روس نے یوکرین میں فوجی چھاونی پر میزائیل سے حملہ کیا جس میں تیل کے متعدد گودام تباہ ہو گئے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
لبنان میں یوکرین کے سفیر نے حزب اللہ کے شعبۂ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ سے ملاقات میں سید حسن نصراللہ کے یوکرین جنگ سے متعلق موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے یوکرین میں اسپیشل آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
امریکی جریدے فارن پالیسی نے یوکرین کےبارے میں نیٹو کے رویئے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے، کیف کو ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران کا سیاسی راستے سے حل نکالنے پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۲
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے، روس کو اپنے ملک کا سب سے بڑا تجارتی شریک قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر نے ملک میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ وحشتناک جنگی جرائم کے رونما ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۲
روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈمتری روگوزین نے اطلاع دی ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) میں اپنا تعاون معطل کر رہا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج شمالی یوکرین کے علاقوں میں بارودی سرنگ بچھاکر پسپائی اختیار کر رہی ہیں۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۲
ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۲
یوکرین نے جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار روس کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایندھن کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۲
یوکرین کی حکومت نے مخالف جماعتوں اور بیشتر ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۲
اسلوانیہ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اپنا آئین تبدیل کرنے اور نیٹو میں شامل ہونے کی درخواست واپس لینے کے لئے تیار ہے ۔