-
ممبئی میں رضا کلچرال ویک
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
خورشید کرم طلوع ہوا! ۔ پوسٹر
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں خورشید،مظہر رأفت و کرم،امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
آٹھویں امام حضرت امام علی رضا (ع) کی شب ولادت باسعادت کا جشن
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۹دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
-
حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت با سعادت کی شب
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲فوٹو گیلری
-
عاشقان امام رضا علیہ السلام کے پیادہ کاروان مشہد مقدس کی جانب رواں دواں
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ہر سال عشرہ کرامت کے موقع پر حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے ہزاروں عاشق ایران کے مختلف شہروں سے پا پیادہ مشہد مقدس کا رخ کرتے ہیں تا کہ وہ اپنے امام کو انکی ولادت باسعادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرسکیں
-
پرچم امام رضا (ع) زمبابوے پہونچا ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کا پرچم مبارک زمبابوے پہونچا جہاں شمع اہل بیت کے پروانوں نے اشکبار آنکھوں سے اسکا والہانہ استقبال کیا۔
-
بجنورد میں سورج کے زیر سایہ حرم رضوی کے خداموں کا کارروان
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۸فوٹو گیلری
-
امام ضامن کا سقاخانہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹عشرہ کرامت کے موقع پر امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں مشرف ہونے والے تشنگان ولایت کی کچھ نادر جھلکیاں۔
-
حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کے پرچم اور خداموں کا استقبال
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۹فوٹو گیلری
-
شیرازمیں سورج کے سائے تلے کارروان
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۴فوٹو گیلری