• ایران میں عشرہ کرامت

    ایران میں عشرہ کرامت

    Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • عشرہ کرامت کا آغاز، امام رضا علیہ السلام کی فضا میں پھولوں کی برسات

    عشرہ کرامت کا آغاز، امام رضا علیہ السلام کی فضا میں پھولوں کی برسات

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹

    کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کے آغاز پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی فضا میں پھول برسائے گئے اور خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔

  • بہن کی آمد پر امام رضا (ع) کو مبارکباد۔ ویڈیو

    بہن کی آمد پر امام رضا (ع) کو مبارکباد۔ ویڈیو

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳

    یکم ذیقعدہ سنہ ۱۷۳ ہجری کو کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت ہوئی۔اس موقع پر مشہدی خواتین ہاتھوں میں پھول لے کر امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہونچیں اور انہیں انکی بہن کی ولادت پر مبارکباد دی۔

  • کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!

    کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲

    پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔

  • پاپیادہ زائرین مشہد مقدس پہونچے

    پاپیادہ زائرین مشہد مقدس پہونچے

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ