-
عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶علاقے کے عرب ملکوں میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی ہے۔
-
مغربی ایشیا بھی کورونا کی لپیٹ میں
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶کورونا وائرس نے پورے مغربی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
سعودی عرب کا G20 اجلاس کورونا کی بھینٹ چڑھا
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹سعودی حکومت کی جانب سے اس ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی خبریں چھپانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود گروپ بیس کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰سعودی عرب نے آج سرکاری طور پر اعلان کیا کہ اس ملک میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہوا ہے۔
-
کورونا مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲کورونا وائرس دنیا کے بہت سے ممالک کی مانند مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا ہے
-
سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔
-
بحرین میں گیارہ سال کا بچہ گرفتار
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے پراسیکیوٹر نے امین رضا نامی ایک بچے کو چودہ فروری کو ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے الزام میں ایک ہفتے تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے-
-
اسرائیلی جھنڈا نذر آتش کرنے پر بحرینی نوجوان کو سزا
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸بحرین کی ایک عدالت نے ایک بحرینی نوجوان کو اسرائیل کے پرچم کو آگ لگانے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنائی۔