• بحرینی عوام کی تحریک آزادی کی نویں سالگرہ

    بحرینی عوام کی تحریک آزادی کی نویں سالگرہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵

    چودہ فروری، بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ نو سال قبل آج ہی کے دن ، یعنی چودہ فروری دو ہزار گیارہ کو بحرین کے عوام نے دارالحکومت منامہ کے پرل اسکوائر پر مظاہرہ کرکے ملک میں اصلاحات اور جمہوریت کے لئے تحریک کا آغاز کیا تھا۔

  • بحرینی مظاہرین کی سرکوبی کا سلسلہ جاری

    بحرینی مظاہرین کی سرکوبی کا سلسلہ جاری

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸

    بحرین کی انقلابی تحریکوں اور تنظیموں کی اپیل پر انقلاب 14 فروری کی نویں سالگرہ کے موقع پر بحرین کے عوام نے کل ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے۔ ہونے والے پر امن مظاہروں پر بحرین کی سکیورٹی فورسز نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی بحرینی گرفتار ہوئے۔

  • انقلاب بحرین کی سالگرہ، دو روزہ سول نافرمانی کی تحریک اعلان

    انقلاب بحرین کی سالگرہ، دو روزہ سول نافرمانی کی تحریک اعلان

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    بحرین کے عوام نے، اپنے ملک کی انقلابی تحریک کے آغاز کے سالگرہ نزدیک آنے پر ملک کی ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے تیز کردیئے ہیں۔یہ ایسی حالت میں ہے کہ بحرین کی انقلابی تنظیموں نے عوام سے سول نافرمانی کی اپیل کی ہے۔

  • ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون

    ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    بحرینی عوام نے اپنے جائز اور قانونی مطالبات کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف اپنی مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون

    بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    بحرین اور سعودی عرب کے حکام فلسطین سے خیانت کر کے خود اپنی جڑیں کاٹ رہے ہیں،اس کا نقصان خود انہیں اٹھانا پڑے گا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)

  • بحرینی نوجوان کے جلوس جنازہ میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج

    بحرینی نوجوان کے جلوس جنازہ میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کی جیل میں شہید ہونے والی بحرینی نوجوان سید کاظم سید عباس کے جلوس جنازہ میں شرکت کرکے حکومت کے خلاف شدید نعرے لگائے اور ملک میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کیا -

  • بحرین، ظلم کی انتہا، جیل میں ایذائیں، نوجوان شہید

    بحرین، ظلم کی انتہا، جیل میں ایذائیں، نوجوان شہید

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    بحرین میں آل خلیفہ کے پولیس اہلکاروں کی انسانیت سوز جرائم کی وجہ سے نوجوان شہید ہوگیا ۔