-
امارات اورعمان کے بعد اب بحرین بھی اسرائیل کے ساتھ
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
-
فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔
-
بحرین میں ظلم کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں ملک میں جاری ظلم و بدعنوانی کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے
-
بحرین میں شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی نمائشی عدالت کی جانب سے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت، جمعیت الوفاق کے جنرل سیکریٹری شیخ علی سلمان کی سزا کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
بحرین کی تحریک آزادی نہیں رک سکتی
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے بحرینی رہنما شیخ علی کی سزا کی مذمت
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی اپیلٹ کورٹ کی جانب سے نامور اپوزیشن رہنما اور الوفاق تحریک کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا دینے کی مذمت کی ہے.
-
بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
-
بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔