-
بحرین میں حسینی عزاداروں پر حملہ، جمعیت الوفاق کی جانب سے شدید مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں مجالس عزا کو خطاب کرنے والے علما و ذاکرین کو طلب اور انھیں گرفتار کئے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی اور بحرینی حکومتوں کی اسلام دشمنی
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین اور سعودی عرب میں نواسہ رسول کی یاد کی ممانعت
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
آل سعود اور آل خلیفہ کی اہل بیت دشمنی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳محرم الحرام کے آغاز اور نواسہ رسولۖ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت نیز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے فوجیوں نے اس ملک میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی کے علاقے الشرقیہ میں دینی و مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی شروع کردی ہے اور قطیف میں امام بارگاہوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کے بلاد قدیم کے علاقے میں عاشورائے حسینی کی علامات و حقیقت و حریت پسندانہ مظاہر کو تباہ و مسمار کر دیا۔
-
بحرینی مسلمانوں کا آیت اللہ عیسی قاسم سے تجدید عہد
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶بحرینی مسلمانوں نے اپنے ہفتے وار مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں اجتماع کر کے بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تجدید عہد کیا -
-
بحرین میں سیاسی کارکنوں کی بلاجواز گرفتاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے شمالی علاقے بوری سے مزید چار نوجوانوں کو کسی وارنٹ کے بغیر گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲بحرینی عوام نے معامیر کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
قطر کے خلاف بحرین کا اقدام
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔