-
بحرین کی آواز | Arabic sub Urdu
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہئے یا شیخ عیسی قاسم جیسے حقیقی بحرینی باشندے کی ؟ حقائق جانئے اس کلپ میں۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں زبر دست ریلی
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۲بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کے علاج میں بحرینی حکومت کا کوئی کردار نہیں
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ عیسی قاسم کے علاج و معالجے کے بار ے شاہی حکومت کا دعوی جھوٹا ہے
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰بحرین کے الوفا اسلامی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا علاج کرانے کرانے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کا بیان جھوٹا اور اس سلسلےمیں کوشش کا اظہار محض ایک فریب اور دھوکہ ہے۔
-
بحرین کی انقلابی تحریک
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
شیخ عیسی قاسم کی بیرون ملک روانگی، آل خلیفہ کی بے بسی
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے کہا ہےکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین ہے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کی بحرین سے منتقلی
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم علاج کے لئے بیرون ملک روانہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنےٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔