-
بحرین کی الجو جیل میں قیدیوں کی ابتر صورت حال
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳بحرین میں سوشل میڈیا پر الجو جیل میں سیاسی قیدیوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ الجو جیل کے قیدی نہایت سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
-
بحرین میں قیدیوں پر بدترین تشدد
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۸خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
بحرینی عوام کی سرکوبی میں سعودی عرب اور امارات کی مدد
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بحرینی عوام کی سرکوبی اور انھیں کچلنے کے لئے منامہ کو دس ارب ڈالر کی مدد دی ہے-
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا آپریشن
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے اور انہیں ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کل رات ان کا آپریشن ہوا۔
-
بحرین میں قیدیوں کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں پانچ ہزار سے زیادہ بحرینیوں پر تشدد
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲بحرین کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے سن دوہزار گیارہ سے اب تک پانچ ہزار اٹھانوے بحرینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے-
-
اسرائیلی وفد کی بحرین اجلاس میں شرکت
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸بحرینی عوام اور عوامی تنظیموں کی مخالفت کے باجود یونیسکو کے اجلاس میں اسرائیلی وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
شیخ علی سلمان جاسوسی کے الزامات سے بری
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴بحرین کی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
مغرب کا دوہرا معیار اور بحرینی عوام
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں