-
ایران، زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام تیزی سے جاری
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلہ کی تباہی پر عالمی رہنماؤں کا اظہار ہمدردی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰ایران اور عراق میں زلزلے کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے تعزیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔
-
نائب صدر امدادی کاموں کی براہ راست نگرانی کریں گے
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کابنیہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں فوری اور بھرپور امدادی کاروائیوں کا حکام دیا ہے۔
-
ایران، زلزلے کے دلخراش مناظر اور امدادی اقدامات
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱فوٹو گیلری
-
زلزلے سے متاثرہ لوگوں کے لیے امداد میں کوئی کسر باقی نہ رکھی جائے، صدر مملکت کی تاکید
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے مغربی ایران میں آنے والے شدید زلزلے سے متاثر ہونے والے لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت زلزلہ متاثرین کو تمام تر امداد اور سہولتیں فراہم کرے گی۔
-
زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶ایران میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام تیزی کے ساتھ جاری ہے اور تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ اٹھانے نیز لاشوں اور زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کی مہم بھی شروع کر دی گئی ہے۔
-
ایران میں زلزلہ 328 افراد جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲ایران میں کل رات آنے والے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اوراب تک 328 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
اقوام متحدہ: زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴ایران میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے ایران میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
-
زلزلے کے متاثرین کی فوری مدد کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلے اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں زلزلہ، 207 افراد جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے زلزلے کے بعد، جس میں اب تک 207 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، امدادی کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں۔