-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بدستور برقرار ہے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ الزام تراشیوں اور بیان بازیوں کے ساتھ ہی مشترکہ سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان پاکستان کشیدگی اور خطے پر اثرات
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/30
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
کشمیریوں پر تشدد کا سلسلہ ختم کیا جائے: میر واعظ عمر فاروق
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز مذہبی اور سیاسی رہنما میر واعظ عمر فاروق نے ہندوستان کے بعض علاقوں میں کشمیریوں کے خلاف تشدد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/29
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان کشیدگی بدستور اعلی ترین سطح پر موجود ہے۔
-
پہلگام دہشت گردانے حملے کی تحقیقات کا آغاز
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ہندوستان کے قومی تحقیقاتی ادارے این آئی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں احتیاط کا مطالبہ؛ محبوبہ مفتی
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران یہ خیال رکھا جائے کہ عام شہریوں کو کوئی گزند نہ پہنچے۔
-
جموں کشمیر اسمبلی میں پہلگام حملے کی قرارداد مذمت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پیر کو ریاستی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے لئے ایران کا خاص بیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹دہشت گردی کسی بھی شکل اور انداز میں قابل مذمت. سحر اردو ٹی وی کے نمائندے کے سوال پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا جواب۔