Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶
اعتکاف ایک مستحب عمل ہے جوآیات و احادیث میں بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔یوں تو کبھی بھی اعتکاف کیا جا سکتا ہے مگر ماہ رجب کی ۱۳، ۱۴، ۱۵ تاریخوں میں کہ جنہیں ’’ایام بیض‘‘ کہا جاتا ہے،ایک خاص فضیلت کا حامل ہے۔ہر سال ایران میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ اعتکاف میں شریک ہوتے ہیں۔