-
بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ آج بعض اسلامی ممالک کے سربراہان قرآنی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اور وہ امریکا اور صیہونیوں کے غلام بنے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی عوام اوراداروں کی جانب سے سیل سے متاثرین کیلئے امدادی اشیاء
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷فوٹو گیلری
-
ایران میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایران میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 98.5 فیصد گاؤں میں پانی اور بجلی کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔
-
عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔
-
سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئے تہرانی عوام کا جم غفیر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۵فوٹو گیلری
-
ایرانی سیلاب زدگان کے لئے پاکستانی عوام کی امدادی مہم
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے دوستانہ روابط
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایثار و ہمدردی کے سامنے ہار مان گیا سیلاب۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ایران:سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔
-
سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۱ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے انسان دوستانہ امداد !
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶ایران کے سیلاب زدگان کے لیے پاکستانی بھائیوں کی جانب سے امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی۔