-
انداز جہاں - زاہدان میں سپاہ پاسداران پر دہشتگردانہ حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 16/ 02/ 2019
-
سعوی عرب اور امارات ایرانی سرحدوں کے قریب سازشوں میں مصروف ہیں،جنرل جعفری
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
-
دہشت گردی کی وجہ سعودی عرب کی مالی حمایت، پاکستانی سیاستداں کا بیان
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹پاکستانی سیاستداں اور سابق سینیٹر طاہر حسین مشہدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی مالی حمایت کی وجہ سے ہی علاقے میں دہشت گرد گروہ اپنی کارروائیاں انجام دیتے ہیں۔
-
پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرے ورنہ ہم خود اقدام کریں گے، جنرل جعفری (تفصیلی خبر)
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج سیستان وبلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کے خون کا بدلہ ہرحال میں لے کر رہیں گی۔
-
ایران، سپاہ پاسداران کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گا: جنرل جعفری
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لین گی۔
-
انداز جہاں - بن سلمان کا مجوزه دوره پاکستان اور ایران میں دہشتگردانہ حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2019
-
جنوب مشرقی ایران میں دہشت گردانہ حملے کی ہندوستان کی جانب سے مذمت
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کا تعزیتی پیغام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ استکبار سے وابستہ دشمنوں سے خاش کے شہدا کے خون کا بدلا ضرور لیا جائے گا۔
-
وارسا ڈرامے کے موقع پر ایران میں دہشتگردانہ حملہ کوئی اتفاق نہیں، محمد جواد ظریف
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے صوبے سیستان و بلوچستان میں بدھ کی رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وارسا ڈرامے کے موقع پر ایران کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا جانا کوئی اتفاقی واقعہ نہیں ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں کی بس پر دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔