-
رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دہشت گردی کے واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔
-
شہدا کی اپنے وطن واپسی ۔ تصاویر
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰سیستان و بلوچستان:گزشتہ شب تکفیری ٹولے جند الشیطان کے ہاتھوں انجام دئے گئے دہشتگردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 27 جوان شہید ہو گئے۔ان شہدا کا تعلق اصفہان کی امام حسین (ع) 14 ڈیویژن سے تھا جنہیں آج صبح انکے اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔سپاہ پاسداران نے سخت انتقامی کاروائی کا اطمینان دلایا ہے۔
-
دہشت گردوں کا حملہ دشمنوں کی بے بسی کی علامت، صدر ڈاکٹر حسن روحانی (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوب مشرقی ایران میں خاش- زاہدان روڈ پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں کی حامل بس پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کو ایرانی قوم کے دشمنوں اور ان کے آلہ کار پٹھوؤں کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کو انتہائی سخت جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران کا اعلان
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سیستان و بلوچستان کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے ذمہ داروں کو پہلے کی ہی طرح سپاہ پاسداران کی جانب سے انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے سنی عالم دین کی بس حملے کی مذمت 3 روزہ سوگ
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان کے اہل سنت امام جمعہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بس پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت : ایران
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
-
ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
-
شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے : ایران
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جان بکف ایرانی انٹیلی جنس اور فورسز شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی۔
-
تکفیری دہشتگرد گروہ جیش ظلم نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۲ایران میں ہونے والی کئی دہشتگردانہ کارروائیوں میں تکفیری دہشتگرد گروہ جیش ظلم ملوث رہا ہے۔