-
رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
وحدت اسلامی کی اہمیت
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔
-
فلسطین و قدس عالم اسلام کا اہم ترین موضوع ہے: حسن روحانی
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔
-
بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس - اور مسئلہ فلسطین
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
انداز جہاں - وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس اور مسئلہ فلسطین
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2018
-
32ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس کا اختتامی بیان
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹32ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس 3 روز کے بعد اختتامی بیان جاری کرنے کے ساتھ ہی کل رات ختم ہو گئی۔