-
ہندوستان: اناج منڈی میں آتشزدگی 43 ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱اطلاع ملنے کے بعد مقامی تھانہ پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کیں۔
-
اسرائیلی فوجی چوکی نذر آتش
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں اور اسلامی مزاحمتی تحریک کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
-
دہکتی آگ کا جنگل ۔ تصاویر
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلوں میں سوکھا پڑنے کے سبب بھڑک اٹھنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔علاقے میں چلنے والی تیز ہواؤں نے آگ بجھانے کے عمل کو بڑا دشوار بنا دیا ہے اور ہر لمحے آگ کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔اب تک جگل کا ایک بہت بڑا رقبہ اور اس کے آس پاس موجود کئی رہائشی علاقے دھکتی آگ کا لقمہ بن چکے ہیں۔
-
پاکستان،ٹرین میں لگی بھیانک آگ: ویڈیو + تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 70 افراد جاں بحق اور 32 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سے زیادہ تر کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق آگ نے 3 بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مسافر ٹرین میں سلنڈر سے انڈا بوائل کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑ ک اُٹھی۔رپورٹ کے مطابق زیادہ تر جانی نقصان، جان بچانے کے لئے چلتی ٹرین سے کودنے کے سبب ہوا۔
-
ٹرین میں آتشزدگی 70 جاں بحق صدر اور وزیراعظم کی تعزیت
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴پاکستان کے شہرکراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 70 ہو گئی ہے۔
-
ٹرین میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹پاکستان کے شہرکراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کیلیفورنیا میں لگی آگ سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے جس سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
کیلی فورنیامیں آتش زدگی ، دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸کیلی فورنیامیں آتش زدگی کے نتیجے میں دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں
-
دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحق ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰مغربی افریقہ کے ملک لائیبیریا میں اپنی نوعیت کا بدترین واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک دینی اسکول میں آگ بهڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس سے بیس سال کے درمیان کی عمر کے ۲۶ شاگرد اور دو اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔مقامی پولیس افسر کے مطابق یہ آگ اس وقت لگی جب رات میں بچے سو رہے تھے۔آگ لگنے کی ممکنہ وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔
-
سعودی تیل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل کمپنیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔