-
عراق میں نقاب پوش بلوائیوں اور سیکورٹی فورس میں جھڑپیں
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حالات بدستور بحرانی ہیں۔ بعض علاقوں سے مغرب اور رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ بلوائیوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔ دوسری طرف عراقی وزیر اعظم نے عراق میں رونما ہونے والے تشدد اور بلوے کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم صادر کردیا ہے-
-
آیت اللہ سیستانی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں مکمل چوکسی کی حالت میں آگئی ہیں۔
-
مائک پینس کے دورے پر عراقی رہنماؤں کی نکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱عراق کی جماعت عصائب اہل حق کے سربراہ نے ملک میں عوام کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکلات سے نکلنے کی راہ حل حکومت کی برطرفی نہیں بلکہ بنیادی آئین میں اصلاح اور بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہے ۔ دوسری طرف امریکا کے نائب صدر مائک پینس کے غیر اعلانیہ دورے پر عراق کی سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے سخت اعتراض کیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵عراقی وزیر اعظم نے مظاہرین سے اپنے مطالبات پرامن طریقے سے پیش کرنے اور شرپسند عناصر کی گرفتاری میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں مرجعیت کی حمایت میں مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں مرجع دینی کی ہدایت پر عمل پرزور
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد میں آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶عراق حالیہ دنوں میں معیشتی و اقتصادی مشکلات کے باعث اپنے متعدد شہروں میں عوامی مظاہروں سے رو برو رہا ہے۔ اس درمیان بعض عرب اور مغربی ممالک کے کچھ موقع پرست آلہ کاروں نے ان مظاہروں کو حکومت اور مرجعیت مخالف شکل دینے کی بھرپور کوشش کی۔مگر ان کے جواب میں دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی۔
-
مظاہرین سے آیت الله سیستانی کی اپیل
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران عراق کے صدر برہم صالح نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں عوام کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی مشکلات و مسائل ہیں انہیں صرف قانون کے دائرے میں ہی حل کیا جاسکتا ہے۔
-
صدر روحانی کا کامیاب دورۂ عراق
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں