-
ایران کے صدر کی عراق کے مراجع عظام سے ملاقاتیں
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۹فوٹو گیلری
-
آیت اللہ العظمی سیستانی سے صدر روحانی کی ملاقات
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔
-
عراقی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: سیدعلی سیستانی
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶عراق کے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ عراق کو دوسرے ممالک پر نقصان پہنچانے کا مرکز نہیں بننا چاہئے۔
-
بحرینی عوام کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور آیت اللہ العظمی سیستانی کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے انتباہ اور اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی نظر میں نماز کی اہمیت
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸سوال: نماز کی اہمیت کو بیان فرمائیں؟
-
عراق میں سنی مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں انھوں نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی سے عراق کے اہلسنت مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش کی تھی۔
-
سید حیدر کربلایی، تاجر عشق
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۱فوٹو گیلری
-
جہاد کفائی کا فتوی فیصلہ کن تھا، عراقی وزیراعظم
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱سحر خصوصی نیوز : آیت اللہ العظمی سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے عراق کو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی کا کردار
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔