-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳فلسطین کے استقامتی گروہ نے صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں کے دائرے کو بڑھانے کا انتباہ دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
لندن کی فضا مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷جنین کیمپ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سسیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
فلسطینی جوانوں نے جنین میں اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا: سپاہ پاسداران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فلسطینی جوانوں نے عزت کے ساتھ زندگی گزارنے اور بہادری کے ساتھ لڑنے کا درس اسلامی انقلاب سے سیکھا۔
-
جنین پرصیہونی دہشتگردی، 8 فلسطینی شہید 50 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 8 فلسطینی شہید اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انصاراللہ یمن اور سعودی اتحاد کے درمیان فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶انصاراللہ یمن نے سعودی اتحاد کے ساتھ 64 فوجیوں کی لاشوں کے تبادلے کے خبر دی ہے-
-
جو اینٹ پھینکتا ہے، اسے پتھر کا منتظر رہنا چاہیے۔ ناصر کنعانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست اپنے مظالم اور شرارتوں سے اپنی عمر کو کم کر رہی ہے-
-
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام اور امت مسلمہ کا اہم مسئلہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے مسئلہ فلسطین کوعالم اسلام اور امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ قرار دیتے ہوئےفرمایا کہ فلسطین کے مسئلے پر جتنی پیشرفت حاصل ہوگی، عالم اسلام کے مسائل میں بھی پیشرفت حاصل ہوگي-