-
استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے مختلف شہروں میں شہدائے استقامت کی تشییع جنازہ میں عوام کی باشکوہ موجودگی نے ثابت کردیا کہ استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے۔
-
جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس کے سربراہ کا جلوس جنازہ سے خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی قدس کے شہید: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی حمایت اور جدوجہد میں گذاری اور وہ قدس کے کمانڈر تھے اور قدس کے شہید ہیں۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کی اپیل
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام فریقوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی ضروری ہے۔
-
فلسطینی عوام دشمن کو اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: اسماعیل ہنیہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی دشمن کے منصوبوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نےرہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا میں انصاف اور آزادی کی بالادستی میں نہایت اہم کردار اداکیا ہے۔۔
-
فلسطین برائے فروخت نہیں، اسماعیل ہنیہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے سینچری اور بحرین کانفرنس دونوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے فلسطین برائے فروخت نہیں۔
-
منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
بحرین کانفرنس کی مخالفت
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کانفرنس اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی کوشش
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے بحرین کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے تعلقات کی برقراری کا ایک اقدام قراردیا ہے۔