-
ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں، عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں۔
-
یورپی ممالک امریکی و صیہونی جال میں پھنسے ہوئے ہیں: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ قرارداد کو اس عالمی ادارے کے ڈھانچے میں پائے جانے والے امتیازی رویئے کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ٹوئیٹ پر ایرانی رد عمل کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سمیت مختلف عہدے داروں نے امریکی صدر کے ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امام خمینی (رح) ایک عارف و دانشمند مجہتد تھے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امام خمینی ایک عارف، دانشمند سیاستداں، دانشور، وقت شناس اور دور اندیش مجتہد تھے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد، ایران کا اظہار تشویش
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے مظاہرین کو کچلنے، گرفتار کرنے اور امریکی عوام کی بیچارگی اور عاجزی کے انکار کی امریکی پالیسی کی مذمت کی ہے۔