-
انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/22
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہت خوب قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴چین نے دنیا کے دیگر ملکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک ہوشیار رہیں۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔
-
یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری، 12 شہید اور متعدد زخمی + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷امریکی جنگي طیاروں نے اتوار اور پیر کی درمیانی رات اپنے تازہ ترین حملے میں، یمن کے دارالحکومت صنعا کے فروہ محلے اور ایک مقامی بازار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد شہید اور 30 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
امریکہ صرف جنگ و اشتعال انگیزی کے درپے ہے؛ شمالی کوریا
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸شمالی کوریا نے اسلحے کی برآمدات میں سہولت فرام کئے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن صرف جنگ و اشتعال انگیزی کے درپے ہے۔
-
ایران کی ایک اور بڑی کامیابی، جلد ہو سکتی ہے امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ملک امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی کر سکتا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی فعال سفارت کاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/20