یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری، 12 شہید اور متعدد زخمی + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷ Asia/Tehran
امریکی جنگي طیاروں نے اتوار اور پیر کی درمیانی رات اپنے تازہ ترین حملے میں، یمن کے دارالحکومت صنعا کے فروہ محلے اور ایک مقامی بازار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد شہید اور 30 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔