-
یمن پر امریکہ کی بمباری کے نتیجے میں انسانی المیہ؛ یونیسیف
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴یونیسیف نے یمن میں انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
انداز جہاں: عالمی یوم القدس
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/27
-
یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
انداز جہاں: یوم القدس کی اہمیت اور عالمی حمایت
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/26
-
امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے امریکی اور صیہونی اہداف پر حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو جبکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے یافا میں اسرائيل کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے کینسر اسپتال پر امریکہ کی بمباری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷یمن کے صوبے صعدہ میں کینسر اسپتال امریکی جنگی طیاروں کی جارحیت میں مکمل طور پر تباہ ہوگيا۔
-
انداز جہاں: امریکی ریشہ دوانیاں اور ایران کی سفارتکاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/25
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا: عراقچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب اس وقت تک نہیں دیا گیا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل نے ظلم کی ساری حدیں پار کر دیں، صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا وقت آگیا: بقائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا ہوش کے ناخن لے اور صیہونیوں کے تاریخی ظلم کے سامنے کھڑی ہوجائے۔