-
مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔
-
سندھ اسمبلی: پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔
-
کسان اپنے مطالبات سے نہیں ہٹے، احتجاج جاری رہے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ایس کے ایم کا کہنا ہے کہ کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
سندھ اسمبلی کے باہراپوزیشن جماعتوں کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا: اسحاق ڈار
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔
-
سابق کمشنر راولپنڈی اپنے بیان سے مکر گئے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں انہوں نے پریس کانفرنس والے بیانات پر قوم سے معافی مانگی ہے اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین کا پہلا اجلاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے نو منتخب ارکان کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گيا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کو مالی طور پر کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: جے رام رمیش
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے اپنے بینک اکاؤنٹ منجمد کئے جانے کے اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے پوری صورتحال کا ذمہ دار مرکز کی بی جے پی حکومت کو قراردیا ہے۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
-
دہلی کی جانب کسانوں کا مارچ 2 روز کیلئے موخر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ہندوستان میں کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے چوتھے دور میں کچھ باتوں پر اتفاق ہوگيا ہے جس کے بعد کسانوں نے دو روز کے لئے اپنا مارچ روک دیا ہے۔