-
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل؟ پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی: عمر ایوب کا دعوی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی نےمرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان: انتخابی دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱پہیہ جام ہڑتال کی کال چار جماعتی اتحاد بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتون خوا میپ، نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نےدی ہے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔
-
میں نے الیکشن میں دھاندلی کی مجھے پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہوگئے اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن اغواء
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱پی ٹی آئی نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔
-
الیکشن سے متعلق امریکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں: پاکستانی وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان نے کہا ہے کہ اسے الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں ہے۔
-
عمر ایوب پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار اور عاقب اللہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، اپوزیشن کا واک آؤٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار اسمبلی میں آج نتیش حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، نتیش حکومت کے حق میں 129 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔
-
پاکستان: پیپلز پارٹی کے بعض رہنماؤں کی بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینیئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کر دیئے۔