Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran

ایک کشمیری نوجوان نے قرآن مجید کو لکھ کر ریکارڈ بنا دیا۔

سحر نیوز/ہندوستان: کشمیر کے ایک نوجوان خطاط نے 500 میٹر لمبے طومار پر قرآن لکھا اور اس طرح ایک ریکارڈ چھوڑا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں اس قرآن کو دکھایا گیا ہے۔

ٹیگس