-
سعودی- اماراتی جنگی طیاروں نے اپنے ہی ایجنٹوں پر حملے کر دیئے+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵یمنی میڈیا نے صوبہ صعدہ کی ایک جیل پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں دسیوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ماسکو کی جامع مسجد میں صدر ایران کی حاضری+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد ملک واپس آ گئے۔
-
امریکا کی ایک غلطی جس نے 10 لوگوں کی جان لے لی+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے وزارت دفاع کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں شہر کابل کے ایک گھر پر ڈرون حملہ دکھایا گیا ہے، اس میں 10 عام شہری جاں بحق ہوئے تھے۔
-
کیا آپ نے دنیا کا سب سے بڑا آلو دیکھا ہے؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸نیوزی لینڈ کے ایک جوڑے نے اپنے گھر کے باغیچے میں آلو کو اُگایا ہے جس کے بارے میں جوڑے کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا آلو ہے۔
-
ماسکو میں صدر ایران کا پر جوش استقبال+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
-
کیا آپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرسکتے ہیں، ذرا اس نوجوان کو بھی دیکھیں!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ایک امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
-
صدر ایران کا دورۂ ماسکو، علاقائی استحکام اور مغربی تاناشاہی کو لگام دینے کی جانب ایک اہم قدم (مقالہ)
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات اور حالات کے پیش نظر کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
-
روس کے دورے پر جاتے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج صبح اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو دورے کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
موقع کم ہے، غنیمت سمجھو!۔ پوسٹر
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا قولِ کریم ہے: الفُرصَةُ سَريعَةُ الفَوتِ، و بَطِيئَةُ العَودِ; موقع ہاتھ سے جلدی نکل جاتا اور دیر سے ہاتھ آتا ہے. (غرر الحكم : ۲۰۱۹)
-
یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔