• انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

    انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    جس طریقے سے جسمانی غذا کے لئے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ وہ حلال ہے یا نہیں، اسی طرح روحانی غذا کے لئے بھی نہایت ضروری ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ ہمارا دل و دماغ اور ہماری روح و جان کہاں سے فیڈ ہو رہی ہے۔ شک نہیں ہے کہ آجکل دل و دماغ اور افکار و نظریات کو فیڈ کرنے کا ایک اہم ذریعہ سوشل میڈیا ہے جو خود وادی پُر خار کے مانند ہے۔ اگر انسان متوجہ نہ ہو تو اسکی روح با آسانی تار تار ہو سکتی ہے۔

  • حضرت ام البنین (ع) کی عظمت و منزلت + زیارت و منقبت

    حضرت ام البنین (ع) کی عظمت و منزلت + زیارت و منقبت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    زوجۂ شیر خدا، علی مرتضیٰ علیہ السلام اور علمدار کربلا ابو الفضل العباس (ع) کی والدۂ ماجدہ حضرت ام البنین علیہا سلام کی جانسوز وفات 13 جمادی الثانی سنہ 64 ہجری میں مدینے میں واقع ہوئی۔

  • ارے یہ داعش کی پولیس نہيں ہے!!!

    ارے یہ داعش کی پولیس نہيں ہے!!!

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    فرانس کی پولیس کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پوری دنیا میں اس کی تنقید ہو رہی ہے۔

  • اب ٹریکٹر چلانے کے لئے کسان کی ضرورت نہیں پڑے گی!!!

    اب ٹریکٹر چلانے کے لئے کسان کی ضرورت نہیں پڑے گی!!!

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷

    ایک امریکی کمپنی ’جان ڈیئر‘ نے ایسا ٹریکٹر پیش کیا ہے جو خودکار طور پر ہل چلانے کے علاوہ کاشتکاری کے دوسرے متعلقہ کام بڑی مہارت سے انجام دے سکتا ہے۔

  • ویڈیو جس نے شہید قاسم کے قاتلوں اور انکے حامیوں پر لرزہ طاری کر دیا

    ویڈیو جس نے شہید قاسم کے قاتلوں اور انکے حامیوں پر لرزہ طاری کر دیا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱

    ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے ہراساں ٹویٹر نے قائد انقلاب اسلامی کا آفیشل پیج بند کر دیا۔

  • یوں سرنگوں ہوا جارح امارات کا جاسوس ڈرون۔ ویڈیو

    یوں سرنگوں ہوا جارح امارات کا جاسوس ڈرون۔ ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ السریع نے جارح متحدہ عرب امارات کے ونگ لونگ ۲ نامی ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کی خبر دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یمنی جیالوں نے جارحیت میں مصروف اماراتی ڈرون کو نشانہ بنا کر ڈھیر کر دیا۔

  • امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو

    امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵

    امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔

  • لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!

    لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    ترکمنستان کے ایک صحرائی علاقے میں 70 میٹر قطر کا حامل ایک عظیم گڑھا جو گزشتہ نصف صدی سے جل رہا ہے۔ اس حیرت انگیز اور بظاہر ہولناک عظیم گڑھے کو ’’جہنم کا دروازہ‘‘ کا جاتا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے عرب نامہ نگار کو گرفتار کر لیا+ ویڈیو

    صیہونی فوجیوں نے عرب نامہ نگار کو گرفتار کر لیا+ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱

    مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عرب زبان کے ایک نامہ نگار کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔

  • ماہرین نے غلطی کا اعتراف کرلیا، مصر میں پہلی حاملہ ممی دریافت

    ماہرین نے غلطی کا اعتراف کرلیا، مصر میں پہلی حاملہ ممی دریافت

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶

    محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصر سے حال ہی میں برآمد ہونے والی حاملہ خاتون کی حنوط شدہ لاش دریافت ہونے کے بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔