Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ Asia/Tehran
  • یمن کی حقیقی صورتحال ایک خاکے کی زبانی

یمن میں سعودی، امریکی اور مغربی جارحیت بدستور انسانی المیہ رقم کر رہی ہے۔

خادم حرمین شریفین ہونے کا دعویدار قبیلۂ آل سعود اپنے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کی مدد اور امریکہ سمیت بعض مغربی ممالک کی حمایت کے زیر سایہ مارچ ۲۰۱۵ سے اپنے مسلمان پڑوسی ملک یمن کو  بہیمانہ جارحیت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے۔ اسکے علاوہ اس نے یمن کی فضائی، زمینی اور سمندری ناکہ بندی بھی کر رکھی ہے جس کے باعث ملکِ یمن صدی کے بدترین انسانی المیے سے روبرو ہو چکا ہے۔ ملک کی تقریبا ۸۵ فیصد بنیادی تنصیبات تباہ ہو چکی ہے اور لوگ دوا، غذا اور ایندھن کے محتاج ہو کے رہ گئے ہیں۔

ٹیگس